the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
گوا کانگریس کے سینئر لیڈر وشوجیت رانے نے پارٹی کے نائب صدر راہل گاندھی کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ ریاست میں پارٹی کے جن لوگوں نے حکومت بنانے میں صحیح طریقے سے کام نہیں کیا، ان کے خلاف



کارروائی ہو۔نو منتخب ممبر اسمبلی مسٹر رانے نے آج نامہ نگاروں سے کہا کہ کانگریس کی قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کرنے میں دو دن کا وقت لگا دیا گیا۔یہ گوا کے انچارج پارٹی لیڈر کی بدانتظامی کے سبب ہوا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.